مظفر گڑھ کے علاقے سیت پور میں اتائی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔
اس حوالے سے والدین کا کہنا ہے کہ بچے کو سر میں خارش کی شکایت پر کلینک لائے تھا، انجیکشن کے بعد بچے کی طبیعت بگڑ گئی۔
والدین نے کہا ہے کہ بچے کو ٹی ایچ کیو اسپتال علی پور منتقل کیا گیا، اسپتال پہنچنے سے قبل ہی بچہ دم توڑ گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اتائی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
PNP
Comments are closed.