by Rao Imran Suleman
Rao Nama

15 جون کو ملک بھر میں چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، محکمہ موسمیات

فائل فوٹو 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 جون کو ملک بھر میں چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

نئے چاند کی پیدائش 15 جون کو صبح 7 بجکر 54 منٹ پر ہوگی، 15 جون یعنی 29 ذوالحج کی شام چاند نظر نہیں آئے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  15 جون کو ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم صاف یا ہلکے بادل رہنے کی امید ہے۔



PNP

Comments are closed.