کراچی، کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔
متاثرہ مارکیٹ میں کولنگ کا عمل کا جاری ہے، جبکہ دکاندار نے دعویٰ کیا ہے کہ کروڑوں کا نقصان ہوا ہے۔
فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ ملحقہ رہائشی عمارت میں بھی لگ گئی، تاہم اس پر قابو پا لیا گیا ہے۔
ترجمان ریسکیو کا کہنا تھا کہ چار فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔
PNP
Comments are closed.