باپ نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو ہلاک کردیا
گوجرانوالہ (پی این پی)گوجرانوالہ میں زمیندار نے فائرنگ کر کے بیٹی، داماد اور ملازم کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ وڑائچ میں پیش آیا جہاں زمیندار نے اپنی ہی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم کی بیٹی نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس پر ملزم نے فائرنگ کر کے بیٹی، دامادکو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے بیٹی اور داماد کا قتل چھپانے کے لیے ملازم کو بھی قتل کردیا۔
PNP
Comments are closed.