by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سسر نے بہو کو غیرت کے نام پر ٹوکے کے وار سے ہلاک کر دیا

ملتان(پی این پی)سسر نے بہو کو غیرت کے نام پر ٹوکے کے وار سے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ حسن آباد گیٹ نمبر 2 خانیوال روڈ پر پیش آیا۔

مقتولہ کی شناخت 30سالہ عروشہ زوجہ عامر کے نام سے ہوئی ہے، خاتون کے منہ اور گلے پر گہرے زخم آئے اور موقع پر دم توڑ گئی، خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ،ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

PNP

Comments are closed.