by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ سے پاکستان کیلئے روانہ

اسکرین گرایب

وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کےلیے روانہ ہوگئے ہیں۔

وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق زیورخ ایئرپورٹ پر سوئس اعلیٰ حکام اور پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم بٹ نے پرائم منسٹر شہباز شریف کو الوداع کیا۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلام آباد ایم او یو پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطح مذاکرات میں شرکت کی تھی۔



PNP

Comments are closed.