by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وفا کے رشتے میں غداری،بیوی کے ساتھ مل کر شوہر کوہلاک کرنے والا آشنا گرفتار

مکو آ نہ(پی این پی)فیصل آباد وفا کے رشتے میں غداری،بیوی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والا آشنا گرفتار

ملزم دو دہائیوں سے زائد عرصہ تک قانون کی گرفت سے بچا رہاملزم جاوید کے مقتول شاہد کی بیوی خدیجہ کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے21سال قبل دونوں نے صلاح مشورہ ہو کر مقتول شاہد کو گلا دبا کر قتل کیا تھاملزم قتل کے بعد 21سال تک مفرور رہا اور مختلف مقامات پر روپوش ہو کر زندگی گزار رہا تھا۔ایس ایچ او تھانہ سرگودھا روڈ غازی رضوان جاویدنے ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے روپوش اشتہاری جاوید کو گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں جرائم پیشہ عناصر کتنیہی شاطر ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

PNP

Comments are closed.