by Rao Imran Suleman
Rao Nama

لاہور: نوجوان سے رقم مانگنے پر سب انسپکٹر کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج

لاہور پولیس نے نوجوان سے رقم مانگنے پر سب انسپکٹر کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج کرلیا۔ 

پولیس کے مطابق سب انسپکٹر نے ایک طالب علم کو ہاسٹل سے بلاکر رقم مانگی تھی۔ 

پولیس کے مطابق ملزم سب انسپکٹر پر گداگری ایکٹ اور پولیس رولز کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔



PNP

Comments are closed.