by Rao Imran Suleman
Rao Nama

چچی نے بھتیجی پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں چچی نے اپنی 10 سالہ بھتیجی پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

واقعہ کے بعد بچی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق والدین کے انتقال کے باعث بچی اپنے چچا کے گھر رہتی تھی۔ 

بچی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والی ملزمہ نے پیسے چھپانے کے شبے میں بچی پر بیہمانہ تشدد کیا تھا۔



PNP

Comments are closed.