by Rao Imran Suleman
Rao Nama

آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا مستعفی ہونے کا اعلان

کانگو نے اُزبکستان کو 3-1 سے ہرایا، پُرتگال اور کولمبیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ K کے میچ میں کانگو نے اُزبکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی، جبکہ پُرتگال اور کولمبیا کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد بغیر کسی گول کے برابر رہا، ناک آؤٹ راؤنڈ میں پُرتگال کا میچ کروشیا سے ہوگا، کولمبیا کی ٹیم گھانا سے کھیلے گی، کانگو اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔



PNP

Comments are closed.