لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی کرپشن کورٹ نے محمد خان بھٹی کوپرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی درخواستِ ضمانت خارج کردی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
پرویز الٰہی کے وکیل نے مؤقف اختیارکیا کہ پرویز الٰہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، اس لیے ان سے مزید تفتیش درکار نہیں۔
دوران سماعت پراسکیوشن نے استدعا کی کہ عدالت پرویز الٰہی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے اور ساتھ ہی ان کی ضمانت خارج کی جائے۔
عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔