by Rao Imran Suleman
Rao Nama

12سالہ بچے سے 3افراد کی زیادتی

ہڑپہ(پی این پی)ہڑپہ میں 12سالہ بچے کو 3افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق تینوں ملزمان کے خلاف بچے سے زیادتی اور اغوا کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

PNP

Comments are closed.