سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
مظفرگڑھ (پی این پی) تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں گھریلوں خاتون کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز بھی بنا لی،
ویڈیوز کے بہانے بلیک میل کر کے محرم رشتے کا تقدس پامال کرتا رہا، کسی کو بتانے یا کاروائی کرنے پر چہرے پر تیزاب پھینکنے اور ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دی، تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع کر دیئےـ
PNP
Comments are closed.