by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی

کراچی ( پی این پی )سونے کی قیمت  کو بریک لگ گئی ۔

تفسیلات کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے ہوگیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 640 ڈالر فی اونس ہوگیا۔



PNP

Comments are closed.