کراچی (پی این پی) ملک میں مسلسل سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
گزشتہ روز ایک تولہ سونا 5ہزار900 روپے جبکہ پرسوں یعنی 8 اکتوبر کو 600 روپے مہنگا ہوا تھا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہوکر4لاکھ 42ہزار36 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10گرام سونا 943 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد اس کی قمیت 3لاکھ 78ہزار974 روپے ہوگئی۔
PNP
Comments are closed.