کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں فتنہ الخوارج کا اہم کارندہ ہلاک کردیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دہشت گرد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد زخمی ہونے کے بعد ہلاک ہوگیا۔
ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد سے نائن ایم ایم پستول برآمد کیا گیا، ہلاک دہشت گرد کے دیگر ساتھیوں کی شناخت اور گرفتاری کےلیے ٹیم تشکیل دے دی گئی۔
PNP
Comments are closed.