by Rao Imran Suleman
Rao Nama

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

PNP

Comments are closed.