کراچی(پی این پی)ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پر پہنچ گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی اسد وارثی کا کہنا ہے کہ قطر سے ایل این جی کارگو المرونا پورٹ قاسم پہنچا ہے ۔
اسد وارثی نے بتایا کہ جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل 2 پر لنگر انداز ہوا ہے جو قطر سے 81 ہزار936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر پورٹ پہنچا ہے۔
PNP
Comments are closed.