by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے

—فائل فوٹو

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے۔

خالد محمود کے بیٹے کے مطابق والد کی تدفین کل صبح فیصل آباد میں ہو گی۔

واضح رہے کہ خالد محمود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری بھی رہے ہیں۔

رائٹ آؤٹ پوزیشن پر کھیلنے والے خالد محمود 1968ء کے میکسکو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنی والی ٹیم کے رکن تھے۔

وہ 1971ء میں جیتنے والی ورلڈ کپ ٹیم کے کپتان بھی تھے۔



PNP

Comments are closed.