by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی: بچوں سے اتفاقیہ گولی چلنے کا واقعہ، مرنے والے بچے کے اہل خانہ کا قانونی کارروائی سے انکار

علامتی تصویر۔

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گذشتہ روز گاڑی میں کھیلتے ہوئے بچوں سے اتفاقیہ گولی چلنے کے واقعہ میں مرنے والے 13 سال کے عبدالرقیب کے اہل خانہ نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا۔

پولیس کے مطابق رہائشی اپارٹمنٹ کے قریب کھڑی گاڑی کے ڈیش بورڈ میں پستول موجود تھا۔ کم عمر لڑکوں نے کھیلتے ہوئے پستول نکالا جس سے اتفاقیہ گولی چل گئی۔ 

پولیس حکام کے مطابق گولی لگنے سے 12 سال کا بچہ عبدالرقیب جاں بحق ہوگیا تھا۔



PNP

Comments are closed.