ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
انٹر میامی نے کروث آزول کو 0-2 سے شکست دے کر پہلی بار کیمپیونز کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
لیونل میسی نے کیمپیونز کپ میں کروث آزول کے خلاف میچ میں اپنی ٹیم انٹر میامی کے لیے ایک گول کرنے کے ساتھ دوسرا گول کرنے میں معاونت بھی کی۔
انہوں نے میچ کے دوران 24 ویں منٹ میں انٹر میامی کے لیے اپنے 100 گول مکمل کیے۔
یوں لیونل میسی انٹر میامی کے لیے 100 گول مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
کیمپیونز کپ کے گزشتہ 3 ایڈیشنز میں میکسیکن ٹیموں نے کامیابی حاصل کی تھی لیکن اس بار انٹر میامی نے کروث آزول کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔
PNP
Comments are closed.