by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سرگودھا میں نوجوان کو اغوا کرکے گردہ نکال لیا گیا

علامتی تصویر

سرگودھا میں ایک نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کرکے اس کا گردہ نکال لیا گیا۔ 

اس حوالے سے نوجوان کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزمان تین روز قبل بیٹے کو بھابھڑہ سے اغوا کرکے گجرات لے گئے تھے۔ 

نوجوان کے والد نے پولیس کو بیان میں بتایا کہ ملزمان نے بیٹے کا گردہ نکالا، اس کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق متاثرہ نوجوان کے والد کی درخواست موصول ہو گئی ہے اور اس معاملے پر تفتیش جاری ہے۔



PNP

Comments are closed.