کراچی(پی این پی)عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے فی تولہ سونا1200روپے مہنگا ہونے سے قیمت 4لاکھ 37ہزار536روپے ہو گئی ،10گرام سونے کا بھاؤ1029روپے بڑھ کر3لاکھ 75ہزار116روپے ہو گیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا12ڈالر مہنگا ہو کر4150ڈالر کا ہو گیا۔
PNP
Comments are closed.