by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلیں گے

ترجمان محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ترجمان محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

دوسری جانب ضلع پشاور کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔



PNP

Comments are closed.