by Rao Imran Suleman
Rao Nama

بلوچستان میں ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 19 زخمی

بلوچستان کے علاقے مچ میں ٹرک اور ویگن کے درمیان خوفناک حادثے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ٹرک کی ٹکر سے ویگن کھائی میں جا گری تھی۔

نصیرآباد میں ڈھاڈر قومی شاہراہ پر بھی حادثہ ہوا، ٹرک اور کار کے درمیان تصادم میں 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔



PNP

Comments are closed.