مجھے سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے، میرے دفتر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، گورنر خیبر پختون خوا
گورنر خیبرپختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیں بالخصوص اپنے عوام کو درپیش مشکلات کا احساس کرنا ہوگا اور ماہر ڈاکٹرز پشاور کےعلاوہ دوسرے اضلاع میں ڈیوٹی دینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
PNP
Comments are closed.