by Rao Imran Suleman
Rao Nama

حارث رؤف کا ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کیساتھ معاہدہ

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف— فائل فوٹو 

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کا بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔

حارث رؤف بگ بیش لیگ کے اگلے سیزن میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی جانب سے کھیلیں گے۔

اس سے قبل پاکستانی فاسٹ بولر میلبرن اسٹارز کی طرف سے بگ بیش لیگ کھیل چکے ہیں۔

واضح رہے کہ بگ بیش لیگ کا آغاز رواں سال 12 دسمبر سے ہو گا۔



PNP

Comments are closed.