by Rao Imran Suleman
Rao Nama

2 نابالغ بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی

قصور( پی این پی) پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قصور کے علاقے منڈی عثمان والا میں 2نابالغ بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی۔

پولیس کے مطابق دونوں دلہے، نکاح خواں اور گواہ کو گرفتار کر لئے گئے ہیں۔پولیس نے کہا ہے کہ مقدمہ درج کر کے بچیوں کو دارالامان بھجوا دیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ 10اور 16سال کی بچیوں کا زبردستی نکاح پڑھوایا جا رہا تھا۔

PNP

Comments are closed.