ترجمان طالبان حکومت کا بیان رجیم کی انتہائی گمراہ کن سوچ کو بے نقاب کرتا ہے، پاکستان
ترجمان افغان طالبان کے حالیہ بیان پر وزارت اطلاعات و نشریات نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا طالبان حکومت کے ترجمان کا بیان رجیم کی انتہائی گمراہ کن سوچ کو بے نقاب کرتی ہے۔
PNP
Comments are closed.