by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پاکستان ٹیم نے دل جیت لیے: مریم نواز

—فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نےچیمپئنز کی طرح بہترین کھیل پیش کر کے دل جیت لیے ہیں۔

تین ملکی ون ڈے سیریز جیتنے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اظہارِ مسرت کرتے ہوئے قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز نے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو سنچری بنانے پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

واضح رہے کہ فخر زمان کی فائٹنگ سنچری، نوجوان سعد بیگ، عرفات منہاس اور حسن نواز کی ذمے دارانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیتی ہے۔



PNP

Comments are closed.