by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وزیراعظم شہباز شریف کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارک باد

— فائل فوٹو

ملک بھر میں ہندو کمیونٹی آج دیوالی کا تہوار روایتی انداز میں منا رہی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ہندو برادری کو دیوالی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ دعا ہے کہ روشنیوں کا یہ تہوار آپ سب کے لیے امن، صحت، خوشیوں اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔

ہندو کمیونٹی کا کہنا ہے کہ دیوالی روشنیوں کا تہوار ہے، جوش و جذبے سے اپنا تہوار منا رہے ہیں۔



PNP

Comments are closed.