by Rao Imran Suleman
Rao Nama

بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گروپ اے اور ٹورنامنٹ کا یہ آٹھواں میچ  مسقط میں کھیلا جارہا ہے۔

اس سے قبل پاکستان ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سیزن میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 191رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا۔



PNP

Comments are closed.