by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

امریکا ایران تنازع، خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں کمی ریکارڈ ہوئی، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں امریکا ایران تنازع کے پاکستان کی خلیجی ممالک سے تجارت پر اثرات کے معاملہ کا جائزہ لیا گیا۔



PNP

Comments are closed.