by Rao Imran Suleman
Rao Nama

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

علامتی فوٹو

خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

مالاکنڈ، دیر بالا، سوات، باجوڑ اور گردونواح میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3  جبکہ گہرائی 84 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔



PNP

Comments are closed.