by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مدینہ سے لاہور کی پرواز کے مسافر کو دل کا دورہ طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(پی این پی)مدینہ سے لاہور آتے ہوئے پی آئی اے کی پرواز پی کے سوار 75 سالہ مسافر کو دل کا دورہ پڑا، جس پر پائلٹ نے پرواز کا رخ کر موڑ کر کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ 

جیو نیوز کے مطابق پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی میڈیکل ٹیم نے کراچی ائیر پورٹ پر مسافر کو فوری طبی امداد فراہم کی لیکن طبیعت زیادہ خراب ہونے پر مسافر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بعد ازاں پی آئی اے کی پرواز دیگر مسافروں کو لے کر منزل کیلئے روانہ ہوگئی۔



PNP

Comments are closed.