بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک ادارے کے تربیتی مرکز پر حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کو غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کی تنصیبات پر نئے حملےپر صدمہ پہنچا ہے اور اس میں ہونے والی شہری ہلاکتوں پر گہرا غم ہے۔
چین شہریوں کو نقصان پہنچانے کی تمام کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے اور تنازع کے تمام فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی متعلقہ قراردادوں پر سنجیدگی سے عمل درآمد کریں، فوری طور پر جنگ بندی کریں اور بڑے پیمانے پر انسانی تباہی کو روکیں۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Prev Post