by Rao Imran Suleman
Rao Nama

تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے

پشاور میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے، ضلعی، ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی سروس بھی آج سے بحال کر دی جائے گی۔

کرک میں پرائمری، مڈل اور سیکنڈری اسکول آج معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

کرک میں سرکاری و نجی ہائر سیکنڈری اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز آج بند رہیں گے۔ 

دوسری جانب ضلع صوابی میں آج بھی تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔



PNP

Comments are closed.