بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی روایتی تہوار جشن بہار کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تیانجن کی نچلی سطح کے کارکنوں اور عوام سے ملنے کے لیے اس شہر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے ملک بھر کے تمام قومیتوں کے لوگوں، ہانگ کانگ ، مکا اور تائیوان کے ہم وطنوں نیز سمندر پار چینیوں کو نئے سال کی مبارک باد دی ۔
Trending
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
- ای سی بی کا وائٹ اور ریڈ بال کوچنگ اسٹافس کا اعلان
- امریکی تحقیقاتی ادارےکا مسلمان رکن کانگریس الہان عمرکےگھر پر چھاپہ
- خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف وکلا کا بڑا اعلان