بیجنگ (نیوزڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر اور چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ خصوصی پروگرام “شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوالِ زریں ” (سیزن 3) کی پہلی قسط بیجنگ کے وقت کے مطابق 17 فروری کی شام آٹھ بجے چائنا میڈیا گروپ کے ٹی وی چینل “سی سی ٹی وی ون ” پر نشر کی گئ ہے۔پہلی قسط کا عنوان ہے “ملک عوام ہے اور عوام ہی ملک ہیں”۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ