بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے 14 ویں سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے آئس اسپورٹس ٹریننگ سینٹر میں منعقد ہوئی ۔
چینی میڈیا کے مطابق افتتاحی تقریب اسی منٹ تک جاری رہی جس میں 800کے قریب فن کاروں نے شرکت کی۔ یہ تقریب افتتاحی تقریب اور ثقافتی اور کھیلوں کی پرفارمنسز پر مشتمل تھی ۔ پرفارمنسز کے بعد مرکزی ٹارچ روشن کرنے کی تقریب منعقد ہوئی ۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔