چین کے 14 ویں سرمائی کھیلوں کے افتتاحی دن، چین کے اندورنی منگولیا خود اختیار علاقے کے شہر ہلون بوئر کے ضلع ،ہیلار کے ریلوے میڈل اسکول میں ہائی اسکول کے 15سے 18 سال تک کی عمر کے طلبا کا ایک گروہ منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ میں آؤٹ ڈور آئس ہاکی رنک پر میچ کھیل رہا ہے۔
سال 2021 میں ، اس اسکول نے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے تمام ہائی اسکولوں میں 15سے 18 سال کے کھلاڑیوں کی پہلی آئس ہاکی ٹیم قائم کی تھی۔
جنوری 2024 میں اس آئس ہاکی ٹیم نے چائنا میڈل اسکول آئس ہاکی چیمپئن شپ 2023-2024 میں پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے۔
کوچ شی گوانگ حوا نے کہا کہ بہت سے بچے قومی ٹیم میں شامل ہونے اور اپنی پسند کو اپنے کیریئر میں تبدیل کرنے کا خواب دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری مہارت اور میرے جذبے سے ان بچوں کے خوابوں کو عملی جامہ پہنانا میرے کوچنگ کیریئر میں سب سے زیادہ خوشی کی بات ہو گی . “
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔