واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نےریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے تحت سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں ریاست کے پرائمری انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا تھا۔
امریکی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ امریکی آئین وفاقی عہدیداروں اور امیدواروں کے خلاف چودہویں ترمیم کے سیکشن 3 کو نافذ کرنے کا ذمہ دار ریاستوں کو نہیں بلکہ کانگریس کو ٹھہراتا ہے۔ امریکی میڈیا نے نشاندہی کی کہ 4 مارچ کو سپریم کورٹ کے فیصلے نے بنیادی طور پر ٹرمپ کو “باغیوں پر پابندی” کے ذریعے وائٹ ہاؤس میں واپس آنے سے روکنے کی کوشش کو ختم کردیا۔ ٹرمپ نے اس دن سوشل میڈیا پر ایک مختصر بیان جاری کیا جس میں امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا جبکہ ریاست کولوراڈو کے انتخابی عہدیداروں نے “مایوسی” کا اظہار کیا۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔