بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین، ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشق “سکیورٹی بانڈ-2024” کا آغاز ہو گیا۔ “مل کر امن و سلامتی قائم کرنا” کے عنوان کے تحت ہونے والی یہ مشق 11 سے 15 مارچ تک خلیج عمان کے قریب منعقد ہو رہی ہے جس کا مقصد مشترکہ طور پر علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کا تحفظ، شریک ممالک کی بحری افواج کے مابین تبادلے اور تعاون کو مضبوط بنانا اور “مشترکہ مستقبل کی حامل میری ٹائم کمیونٹی ” کی تشکیل کو فروغ دینا ہے
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل