اسلام آبا د(این این آئی)سینٹ انتخابات میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کر دیئے گئے ۔کاغذات نامزدگی لیگی رہنماؤں طارق فضل چوہدری، حنیف عباسی، انجم عقیل، انوشہ رحمان، نزہت صادق نے جمع کروائے ۔ طارق فضل چوہدری نے کہاکہ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات جمع کروا دئیے ہیں۔صحافی نے سوال کیاکہ اسلام آباد سے جنرل نشست پر (ن )لیگ کا امیدوار الیکشن لڑے گا یا اتحادی جماعت کا؟ جس پر طارق فضل چوہدر ی نے کہاکہ اسلام آباد سے جنرل نشست پر امیدوار کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی۔
Trending
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق