by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق

پشاور (پی این پی)خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔

خیبر پختون خوا پولیس کے حکام کے مطابق اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی بھی زیرِ حراست رہنماؤں میں شامل ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر اور دیگر بھی حراست میں ہیں۔

PNP

Comments are closed.