مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف عمرہ ادائیگی کیلئے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق قائد ن لیگ کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، حسن نواز اور حسین نواز بھی عمرہ ادا کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف بھی عمرہ ادائیگی کیلئے رمضان کے آخری عشرے میں سعودی عرب جائیں گے۔ نوازشریف کا عمرے کی سعادت حاصل کرنےکے بعد لندن جانے کا بھی پلان ہے۔ نواز شریف لندن میں مختصر قیام کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔
Trending
- سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری، ایف پی ایس سی نے نئی بھرتیوں کا اعلان کردیا
- 11 سالہ بچے کے قتل و بدفعلی کا ملزم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا
- حملوں کا خطرہ، امریکہ کا اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری
- چوہدری سالک نے این اے 77 میں قاضی ابراہیم کی حمایت کی تردید کردی
- پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں کا امکان، ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
- انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل
- ایرانی شہری کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ، نادرا کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضیاء الحق آرائیں ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار
- فضل الرحمان کی وجہ سے کام نہیں چھوڑ سکتے، گورنر فیصل کریم کنڈی
- پاکستانیوں کے لیے اہم خبر، رمضان المبارک 2027 کب شروع ہوگا؟
- چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔