بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے فروری تک ، ملک میں مقررہ پیمانےسے اوپر کے صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 914.06 بلین یوآن تھا ، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.2 فیصد کا اضافہ ہے ۔
چینی میڈیا کے مطابق جنوری سے فروری تک ، مقررہ پیمانے سے اوپر کے صنعتی اداروں میں ، ریاست کے زیر انتظام کاروباری اداروں کا مجموعی منافع 343.49 بلین یوآن تھا ، جس میں سال بہ سال 0.5 فیصدکا اضافہ ہوا۔ جوائنٹ اسٹاک انٹرپرائزز کا مجموعی منافع 689.85 بلین یوآن تھا ، جو 5.3 فیصد کا اضافہ ہے۔ ہانگ کانگ، مکاؤ تائیوان اور غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے کاروباری اداروں کا مجموعی منافع 216.92 بلین یوآن تھا ، جو 31.2 فیصد کا اضافہ ہے جب کہ نجی اداروں کا مجموعی منافع 12.7 فیصد اضافے کے ساتھ 246.54 بلین یوآن رہا۔
Trending
- گندم کی امدادی قیمت 4500 روپے فی من مقرر
- وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دیدی
- پاکستانی خاتون باکسر عابدہ بتول نے نئی تاریخ رقم کر دی
- عروسہ قریشی کی نئی ویڈیو نے شوہر سے علیحدگی کی افواہوں کو پھر ہوا دے دی
- ہندو برادری کیلئے پیر کو دیوالی کی چھٹی کا اعلان
- وزیراعلیٰ اور اسپیکر غائب ہیں، سیاسی تناؤ مزید نہیں بڑھنا چاہیے: بیرسٹر گوہر
- سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی
- سیکیورٹی تھریٹ، امیتابھ بچن کا مداحوں سے ملنے کیلئے بلٹ پروف گلاس کا استعمال
- وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس طلب کر لیا
- پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کیلئے 84 لاکھ درخواستیں موصول
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔