چین لاؤس ریلوے کے ذریعے جو چین کے صوبہ یون نان کے شہر کھون مینگ سے لاؤس کے شہر وینٹیان تک پھیلا ہوا ہے آپ ہزاروں کلومیٹر کا سفر ایک دن میں کر سکتے ہیں ۔ یون نان کی سی پی سی صوبائی پارٹی کمیٹی کے سیکرٹری وانگ ننگ نے اس سنہری راہداری کے سفر کو سراہتے ہوئے کہا کہ صبح کے وقت، آپ کھون مینگ میں رائس نوڈلز اور شام میں آپ لاؤس کے وینٹیان میں اسپرنگ رولز کھاسکتے ہیں۔ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے ایک اہم منصوبے کے طور پر، چین-لاؤس ریلوے نے علاقائی رابطوں کی سطح کو بہت بہتر کیا ہے، اور اس ریلوے کی وجہ سے چین اور لاؤس کے لوگ قریب سے قریب تر ہو گئے ہیں۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل