بیجنگ (نیوزڈیسک)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریٹنو مرسودی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک پریس کانفرنس کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع نے انسانی تباہی کو جنم دیا ہے اور فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کی جانی چاہیے اور کشیدگی سے بچنے کے لیے جلد از جلد انسانی امداد کا نظام قائم کیا جانا چاہیے۔ چین فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کی حمایت کرتا ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل