چینی صدر شی جن پھنگ نے ویتنا م کے نئے صدر تو لام کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا ایک پیغام بھیجا ہے۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ویتنام سوشلسٹ پڑوسی اور دوستانہ ممالک ہیں جو پہاڑوں اور دریاؤں سے جڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال انہوں نے ویتنام کا سرکاری دورہ کیا، اور جنرل سکریٹری روآن فوتھونگ کے ساتھ مل کر، دونوں جماعتوں کے درمیان تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے، اسٹریٹجک اہمیت کے حامل چین-ویتنام ہم نصیب معاشرے کے قیام کا اعلان کیا۔
صدر شی نے خوشی کا ظہار کیا کہ دونوں ممالک کے مختلف محکمے اور علاقےچین-ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لیے مثبت پیش رفت کے ساتھ اپنی کوششیں تیز کر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ وہ چین اور ویتنام کے تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور کامریڈ چیئرمین کے ساتھ اسٹریٹجک روابط کو برقرار رکھنے، چین-ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی قیادت کرنے اور دونوں جانب عوام کے فائدے کے لیے مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔